پاکستان کی فتح پر بابر اعظم کے والد کی ایسی ویڈیوجسے دیکھ کر مریم نواز نے اسے دنیا کی بہترین ویڈیو قرار دیدیا ، ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بابر اعظم کے والد کی اسٹیڈیم سے ویڈیو نے جذباتی کردیا۔ انہوں نے بابر اعظم کے والد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ ایک بہترین ویڈیو ہے۔‘ خیال رہے کہ گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیدیم میں موجود قومی کپتان بابر اعظم کے والد خوشی سے آبدیدہ ہوگئے۔ بابر اعظم کے والد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں بابر اعظم کے والد کو میچ میں فتح کے بعد خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

9 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

18 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

32 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

41 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

53 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

1 hour ago