کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آباد اقوام قدیم ثقافتی روایات، رواداری اور بھائی چارہ جیسے مثبت اور تعمیری رحجانات کے امین ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سوموار کے روز گورنرہاوس کوئٹہ میں بلوچ وارئیر کلچر گروپ کے صدر جواد احمد بلوچ کی قیادت میں وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ اپنی قیمتی ثقافتی اثاثے کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ جدید تہذیب وتمدن سے آگاہی حاصل کرنا اور نئی آفاقی اقدار کو قبول کرنا سب کیلئے ضروری ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…