کوئٹہ(قدرت روزنامہ)اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے چودہ ستمبر سے 25اکتوبر تک کئے گئے تمام تبادلے وتقرر یاں منسوخ کرنے کے حوالے سے رولنگ دے دی۔ پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ14ستمبر سے 25اکتوبر تک سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے سیاسی مقاصد اور انتقام کے تحت تقرریاں و تبادلے کئے گئے جنہیں منسوخ کیا جائے جس پر سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو نے رولنگ دی کہ چیف سیکرٹری بلوچستان 14ستمبر سے لے کر 25اکتوبر تک ہونے والے تمام ٹرانسفر پوسٹنگ منسوخ کریں سیاسی بنیادوں پر اٹھائے جانے والے اقدامات قابل قبول نہیں ہیں اس حوالے سے سیکرٹری اسمبلی گورنر اور چیف سیکرٹری کو خط لکھ کر بھی مطلع کریں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…