انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل قیمت میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے، اگلے 5 دن امپورٹ ہونے والے تیل کی قیمت کا اتار چڑھائو حتمی قیمت کا تعین کریگا . یادرہے کہ حکومت ہر 15 دن میں پیٹرول کی قیمت کا تعین کرتی ہے . 16 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کیا گیا تھا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی روپے کی قدر کم اور تیل قیمت بڑھنے کا اثر، یکم نومبرسے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے . آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک اضافے کا تخمینہ ہے .
متعلقہ خبریں