(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس ٹرینگ کے دوران زہریلی گیس خارج ہونے سے 8 طلباء بے ہوش ہوچکے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پولیس لائن میں پنجاب پولیس کے تعاون سے جاری ٹرینگ کیمپ کے دوران آنسو گیس شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے میں قریبی اسکول میں زیر تعلیم 8 بچے بے ہوش ہوئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ معمول کے مطابق ہی آنسو گیس شیلنگ کی گئی تھی جس کی وجہ سے فضاء میں گیس پھیلی۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…