پاک افغان سرحد کی بندش، آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ کوژک آج دوسرے روز بھی بند

(قدرت روزنامہ)پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف آل پارٹیز کی جانب سے شاہراہ درہ کوژک آج دوسرے روز بھی بند ہے . تفصیلات کے مطابق شاہراہ کی بندش لے باعث مسافر اور ٹرانسپورٹ پھنس چکے ہیں جبکہ تجارتی ٹرک پھنسنے سے چمن میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ کا بھی خدشہ ہے .

صادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ شاہراہ کو اسوقت تک بند رکھا جائے گا جب تک باب دوستی نہیں کھلتی . . .

متعلقہ خبریں