اے این پی کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی، رکنِ اسمبلی میر سلیم کھوسہ، سینیٹر دنیش کمار و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے . ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا . . .
(قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند سے ملاقات کی ہے .
بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ جام کمال کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر پہنچے .
متعلقہ خبریں