(قدرت روزنامہ)سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر یار محمد رند سے ملاقات کی ہے۔
بلوچستان کے سابق وزیرِ اعلیٰ جام کمال کوئٹہ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ پر پہنچے۔
اے این پی کے پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی، رکنِ اسمبلی میر سلیم کھوسہ، سینیٹر دنیش کمار و دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…