دبئی (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے ہیرو اور فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے بھارت کیخلاف تاریخی جیت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مین آف دی میچ حاصل کرنا والدین اور مداحوں کی سپورٹ کے بغیر ناممکن تھا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہین آفریدی نے لکھا کہ ’ الحمدللہ ، یہ مین آف دی میچ میرے مداحوں اور خاندان کی محبت اور تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔اُن کا کہنا تھا کہ امی جی ، ابو جی اور بھائیوں کے لیے ان کی بے لوث دعاؤں اور بھروسے کی عوض بہت شکرگزار ہوں ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستانیو آپ کو ہم پر مکمل
یقین رکھنا ہے۔واضح رہے کہ شاہین آفریدی نے گزشتہ رات بھارت کے تین اہم کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا تھا جس کی باعث اُنہیں میچ ونر قرار دیا گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل نویں روز کمی ریکارڈ کراچی (قدرت روزنامہ)تبادلہ…
اگر اہداف پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی طرف میں جاسکتے ہیں، وزیرمملکت خزانہ…
کراچی(قدرت روزنامہ ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں…
پشاور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر امیر مقام نے کہاہے کہ کسی ملک سے مذاکرات کرنامرکزی حکومت کا…
پشاور (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف نے 29 ستمبر کو میانوالی میں جلسے کا…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…