پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان

اسلا م آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اب بغیر ویزا کس ملک داخل ہو سکتے ہیں ؟ بڑے ملک کا پاکستانیوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان ۔۔ بیلا روس نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیلا روس نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا ہے۔بیلا روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے سرکاری بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ 76 ممالک کے لوگ اب بغیر ویزے کے بیلا روس میں داخل ہو سکتے ہیں اور 30 دن قیام کر سکتے ہیں۔ وہ افراد جو ویزا کے بغیر سفر کرنا چاہتے ہیں۔

ان کے پاس پاسپورٹ کم از کم 10ہزار یورو کی کوریج کے ساتھ میڈیکل انشورنس، اور قیام کے ہر دن کے لیے کم از کم دو بنیادی رقوم کے برابر اثاثے ہونے چاہیں۔76 ممالک میں پاکستان، بھارت، ایران،سعودی عرب، جرمنی، بحرین ، کویت، عمان ، انڈونیشیا ، آسٹریلیا ، کینیڈا، ڈنمارک ، سنگاپور، اٹلی اور یونان شامل ہیں۔بغیر ویزے کے سفر کرنے کے لئے زائرین کو منسک، بریسٹ بریٹگین، ویٹبسک ووسٹو چینی ،گومیل، گروڈنو اور موگلیو کے ہوائی اڈوں کے اندر اور باہر پرواز کرنا ہو گی۔

Recent Posts

جے شنکر کا تحریک انصاف کی جدوجہد سے کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جے شنکر…

5 mins ago

رؤف صدیقی کو ریلیف؛ غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس واپس بھیجنے کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ) احتساب عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کیخلاف سندھ…

15 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈی چوک احتجاج کے لیے قافلے کے ہمراہ کے پی ہاؤس اسلام…

36 mins ago

اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب…

48 mins ago

وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور کی گرفتاری کا حکم آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا…

1 hour ago

کراچی کو جدید اور بہترین شہر بنانے کیلیے 3 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کو…

1 hour ago