دوحہ (قدرت روزنامہ)افغانستان کے نائب وزیرِ اعظم ملا عبدالغنی برادر نے گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے۔
یہ بات طالبان حکومت کے ترجمان اور نائب وزیرِ اطلاعات ذبیح اللّٰہ مجاہد نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا ہے کہ ملاقات میں افغانستان کی سیاسی و اقتصادی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ذبیح اللّٰہ مجاہد کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملاقات میں چین اور افغانستان کے درمیان اقتصادی و سیاسی تعلقات پر گفتگو بھی کی گئی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…