پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہاکہ کمیشن نہ بڑھا تو 5 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے، مہنگائی اور پیداواری لاگت کے باعث کاروبار ناممکن ہو چکا . پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ کمیشن میں اضافہ نہ ہوا تو انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوں . .
کراچی(قدرت روزنامہ)پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 5 نومبر کو ملک بھر میں ہڑتال کااعلان کردیاہے . پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کی جانب سے کمیشن میں اضافے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی، حکومت کی جانب سے کمیشن میں اضافے پر وعدہ خلافی کی گئی ہے .
متعلقہ خبریں