کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات،تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو سے ملاقات کی اس موقع پر بی اے پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر منظور خان کاکڑ، سینیٹر احمد خان خلجی سمیت دیگر بھی موجود تھے، ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا . .
متعلقہ خبریں