جام کمال کی حامی ارکان خلیل جارج اور ربابہ بلیدی کا میر عبدالقدوس بزنجو کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ جام کمال کے حامی ارکان خلیل جارج اور ڈاکٹرربابہ بلیدی نے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کردیا۔گزشتہ روز میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بی اے پی کے وفد نے ڈاکٹررابابہ بلیدی،خلیل جارج سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیاکہ نئے قائد ایوان کیلئے میرعبدالقدوس بزنجو کوسپورٹ کیاجائے۔دونوں ارکان میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کیا۔

Recent Posts

ادویات میں استعمال ہونیوالے خام مال سمیت درآمدی اشیاء پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کچھ ادویات میں استعمال ہونیوالے…

7 mins ago

انتخابات 2029 میں ہوں گے، مولانا حکومتی اقدامات کو سراہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انتخابات 2029 میں ہوں…

12 mins ago

کراچی میں شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں کئی روز کی شدید گرمی کے بعد سمندری ہوائیں بحال ہونا…

18 mins ago

کے الیکٹرک کی جانب سے رات گئے بجلی بندش، شہریوں کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں شدید گرمی کے باوجود اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ…

28 mins ago

ویرات کوہلی کا جیت کے بعد انوشکا شرما کے نام رومانوی پیغام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کی جیت…

34 mins ago

ٹی20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم اب تک وطن واپس کیوں نہیں جاسکی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹی20 ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم سمندری طوفان کی وارننگ…

41 mins ago