کم عمری میں اگر سفید بالوں سے پریشان ہیں تو آلو کے پانی سے اس طرح بال کالے کریں وہ بھی صرف پانچ منٹ میں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے بہترین اور آزمودہ نسخہ ، آلو کے پانی سے کیسے سفید بالوں کو کالا کر سکتے ہیں ۔دستو سر کے بال انسانی حسن اور بنائوسنگھا کے لیے بہت ہی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔اور بالوں کی اہمیت سے کسی کو انکار بھی نہیں ہے ۔لیکن بعض ایسے افراد جن کے بال چھوٹی عمر میں ہی سفید ہو چکے ہوتے ہیں۔پھر وہ بالوں کو کالا کرنے کے لیے بہت کوشش کرتے ہیں ۔ان میں سے زیادہ تر لوگ کلر استعمال کرے ہیں یا بالوں کو ڈائی کرواتے نظر آتے ہیں،

بالوں کے بڑھنے کے ساتھ ہی نیچے سے سفید جریں نظر آنی شرو ع ہو جاتی ہیںاور چند دنوں میں وہ بال جن کو رنگ کیا ہوتا ہے وہ بھی کالے ہو جاتے ہیں لحاظہ ان طریقوں سر کے بال آرضی طور پر کالی ہو جاتے ہیں لیکن مستقل طور پر یہ سفید ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ اگر باد سفید ہو جائیں توانہیں قدرتی کالا نہیں کیا جا سکتااس لیے لو گ ہیئر کلر استعمال کرنے لگتے ہیں ۔لیکن ہم آپ کو بتائیں گے سفید بالوں کو کالا کرنے کا آسان ترین نقصہ جو انتہائی آسان اور مفید ہے۔ سر میں جو سفید بال ہوں ان کو توڑنا نہیں چاہیے اس سے سفید بال بڑھ جائیں گے اور بالوں میں روزانہ پانچ یا چار دفعہ کنگی کریںاس سے خون کی گردش سے بالوں کو خوراک ملے گی اس کے علاوہ اپنی خوراک کا خاص خیال رکھیں اور غیر ظروری پریشانی سے سوچوں سے گریز کریں اس کے ساتھ آ پ نقصہ بتا رہے ہین وہ نقصہ یہ ہے ۔ آلو کے خشک ٹکرے ایک پائولوہے کے برتن میں آدھا کلو پانی ڈال کر ایک دن کے لیے رکھ دیںدوسرے دن اس پانی کو سر پے لگائیںتو انشا یء اللہ آپ کے با ل سیاہ ہونا شروع ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کو چند ہفتے استعمال کریں انشا ء اللہ فرق آپ خود محسوس کرنا شروع کریں گے۔اگر بال زیادہ سفید ہو تو زیادہ دیر بھی ایک ماہ دو ماہ بھی استعمال کر سکتے ہیںاس کا کوئی نقصان نہیں ہے انشا اللہ فائدہ ہی ملے گاہر کسی کو سفید بال ہی اچھے لگتے ہیں۔

Recent Posts

کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کھڈا مارکیٹ میں جھگڑے کے دوران تشدد سے…

5 mins ago

عمرے کی ادائیگی سے واپسی پر خاتون 20 تولہ سونا چوری کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر پڑوسی کا 20 تولہ…

22 mins ago

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

7 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

7 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

8 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

8 hours ago