کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے بی اے پی کے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کردیا۔گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سینیٹر سعیداحمد ہاشمی،نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو اور ترجمان سردارعبدالرحمن کھیتران کے ہمراہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ،احمد علی کوہزاد،قادر علی نائل اور ایگزیکٹو اراکین سے ملاقات کی اور ان سے تعاون کامطالبہ کیا۔ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی نے بلوچستان کے نئے قائد ایوان کیلئے میرعبدالقدوس بزنجو کی حمایت کااعلان کیا۔ ایچ ڈی پی کی جانب سے یہ فیصلہ مرکزی کونسل سیشن کے اجلاس کے بعد کیاگیا۔
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…