کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر وامیدوار وزیراعلی بلوچستان سردار یار محمد رند نے منگل کے روز جمہوری وطن پارٹی کے رکن اسمبلی نوابزادہ گہرام بگٹی سے ملاقات کی۔اس موقع پرعمر خان جمالی، سردار بابر موسی خیل سمیت دیگر ممبران اسمبلی موجود تھے سردار یار محمد رند نے وزیراعلی کے ووٹ کیلئے نوابزادہ گہرام بگٹی سے مدد مانگ لی۔اس موقع پرنوابزادہ گہرام خان بگٹی کاکہناتھاکہ پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے بلوچستان اور علاقے کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔ نوابزادہ گہرام بگٹی۔
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…