اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعٹ خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پر لگ چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس اخروٹ 1200 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 1400 روہے فی کلو ہے جبکہ کاجو 1800 روپے میں فروخت ہوا تھا جو اب 2100 روپے فی کلو ہے۔
اسکے علاوہ چلغوزہ گزشتہ برس 7000 روپے فی کلو تھا جو اب 1 ہزار روپے کمی سے 6000 ہزار روپے ہوگیا ہے جبکہ پستہ 2200 روپے کلو ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈرائی فروٹ امریکہ، بھارت، ایران اور افغانستان سے منگوائے جارہے ہیں جبکہ کراچی میں خشک میوہ جات کی خریداری 60 فیصد رہ گئی ہے۔
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے متعدد اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہوگئی۔ موبائل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں اسموگ کے بحران کے پیش نظر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اربن یونٹ نے فضائی آلودگی میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈسکہ میں بہو کو بے دردی سے قتل کرنے والی ساس اور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…