وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون مستعفی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے انفارمیشن فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فہد ہارون نے بول نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔
واضح رہےکہ فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے اطلاعات خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

Recent Posts

آئی سی سی فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 کا اعلان، افغانستان کے راشد خان کپتان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ…

1 min ago

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان…

8 mins ago

ایک سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے فیصلے کی تشریح کی بنیاد پر نا اہل ہوئی: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ…

27 mins ago

سیاحوں کیلئے راولپنڈی سے مری تک گلاس ٹرین چلانے کی منظوری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین منصوبے کی منظور دے…

31 mins ago

حافظ آباد میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، اہلکاروں کے مبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں پولیس اہلکاروں کے ایک گھر پر چھاپے کے دوران…

39 mins ago

مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے مشرقی حصے میں 5 روز سے جاری شدید بارشوں کے…

47 mins ago