لاہور(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پی ٹی وی سپورٹس پر جاری پروگرام میں شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان نا خوشگوار واقعہ پیش آیا جس پر کرکٹ شائقین فاسٹ باولر کے حق میں میدان میں آ رہے ہیں اور اب سینئر صحافی مبشر لقمان بھی بول پڑے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”پی ٹی وی پر قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ بد تمیزی کا ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا، شعیب اختر سچا ہیرو ہے اور ہمیشہ رہے گا ، مجھے یقین نہیں آ رہا کہ ڈاکٹر نعمان نے بین الاقوامی سٹار کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا ۔“
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے عدالتوں سے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں فیصل کریم کنڈی اور بلوچستان میں جعفر مندو…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا…
ممبئی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے…
برازیلیا(قدرت روزنامہ) برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا…