شوہر کی حرکتوں نے کہیں کا نہ چھوڑا،شلپا شیٹھی کے بال کس نے کاٹ دیئے۔۔ گنجا ہونے وجہ سامنے آ گئی ، مداح بھی پریشان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے آدھے گنجے ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔کچھ روز قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی جس میں وہ ایکسر سائز کررہی تھیں جب کہ ویڈیو میں دیکھا گیا کہ شلپا نے اپنے آدھے سر پر مشین (Trimmer) لگوایا تھا۔اداکارہ کا نیا ہیئراسٹائل کئی دن تک سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث رہا

تاہم اب ان کے سر منڈوانے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شلپا شیٹی نے ’منت‘ مانی تھی کہ اگر ان کے شوہر راج کندرا فحش فلموں کے کیس میں ضمانت پر جیل سے رہا ہوگئے تو وہ اپنے سر کے کچھ حصے کے بال اتروادیں گی۔یاد رہے کہ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو رواں برس جولائی میں فحش فلمیں بنانے اور مختلف ایپس پر فحش مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جنہیں بعد میں عدالت نے ضمانت پر رہا کردیا۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

4 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

15 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

6 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago