ہماری جیت بالکل’ سیکیور‘ تھی :عماد وسیم

شارجہ (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر عماد وسیم بھی سکیورٹی کا بہانہ بنا کر پاکستان سے اچانک سیریز ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم پر طنز کرنے سے خود کو باز نہ رکھ سکے۔ اپنے بیان میں انہوں نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست دینے کے بعد ایک ٹویٹ شیئر کیا جس میں ’سیکیور‘ کا لفظ استعمال کرکے انہوں نے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے۔

32 سالہ عماد وسیم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ہماری جیت بالکل ’سیکیور‘ تھی، ساتھ انہوں نے میچ کے بعد لی گئی سیلفی بھی شیئر کی۔
خیال رہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر قوم کی خوشی دوبالا کردی، گرین شرٹس کی کامیابی کے ساتھ ہی پورا ملک فائرنگ، پٹاخوں اور آتش بازی سے گونج اٹھا۔

Recent Posts

یہ حکومت ہمیں ہماراآئینی حق نہیں دے رہی، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سے قافلے کی صورت میں آئے…

3 mins ago

گنڈاپور کے ساتھ پھر موئے موئے ہوگیا، سر پٹخ پٹخ کر واپس لوٹ گیا، عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے راولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…

27 mins ago

اچھے کاموں کا صلہ’دوسرے شوہر‘ کی صورت میں ملا، بشریٰ انصاری

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے دوسرے شوہر اقبال…

29 mins ago

پنجاب ٹورازم اتھارٹی کے قیام کیلئے تجاویز طلب،وزیراعلیٰ نے 25 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ مریم نواز نے "پنجاب ٹورازم" اتھارٹی کے قیام، ڈیزائن اور…

32 mins ago

سڑکیں خالی ہیں تو جڑواں شہروں کو کیوں کنٹینرستان بنایا گیا ؟ بیرسٹر سیف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ وزرا پریس کانفرنسز…

35 mins ago

9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد، خون خرابہ اور لاشیں چاہتا ہے ،مریم اورنگزیب

لاہور (قدرت روزنامہ) سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کا کہنا 9 مئی کا ماسٹر مائنڈملک میں فساد،…

37 mins ago