(قدرت روزنامہ)آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ احتجاجی مظاہروں میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 263 زخمی ہوئے ہیں، یہ اجازت نہیں دی جاسکتی کہ ایک مذہبی گروہ پورے ملک کو یرغمال بنالے اوراہم ملکی فیصلوں پر اپنی مرضی مسلط کرے۔
لاہور میں حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی نے کہا کہ مذہبی کارڈ کا استعمال، پرتشدد مظاہرے، دھرنے، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی سیاست کالعدم تحریک کا کلچر ہے۔ اس کے ہر دھرنے اور جلسے میں ریاستی اداروں کے اہلکاروں پر حملے کئے گئے۔
انہوں نے کہا کہ مظاہرین کی جانب سےگولیاں چلائی گئیں، ہر صورت شہریوں کو امن کی فضا فراہم کریں گےاور اس ٹولے کو اپنی مرضی نہیں کرنے دیں ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…