پرویز خٹک نے مرکز اور پنجاب میں سیاسی تبدیلی کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ مرکز اور پنجاب میں کچھ نہیں ہوسکتا میں وہاں بیٹھا ہوں پریس کانفرنسزیا بیانات سے کچھ نہیں ہوتا نہ ہی تبدیلی آتی ہے میدان کوئی نکلے توپتہ چلے گابلوچستان کامسئلہ صوبے کا ہے جس کا مرکز پر کوئی اثر نہیں پڑتا لوگ بیٹھ کر صرف باتوں سے معاملات چلانے یا اخباری بیانات تک محدود ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ پریس کانفرنس یا بیانات سے تبدیلی نہیں آتی کوئی حقیقی میدان میں نکلے تو پتہ چلے گامرکز اور پنجاب میں کچھ بھی نہیں ہوسکتا میں وہاں بیٹھاہوں،انوارالحق ہمارے بھائی ہیں . ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا .
متعلقہ خبریں