بلوچستان کامسئلہ صوبے کا ہے جس کا مرکز پر کوئی اثر نہیں پڑتا،پرویز خٹک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیربرائے دفاع پرویز خٹک نے کہاہے کہ پریس کانفرنس یا بیانات سے تبدیلی نہیں آتی کوئی حقیقی میدان میں نکلے تو پتہ چلے گامرکز اور پنجاب میں کچھ بھی نہیں ہوسکتا میں وہاں بیٹھاہوں،انوارالحق ہمارے بھائی ہیں۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پرویز خٹک نے مرکز اور پنجاب میں سیاسی تبدیلی کومسترد کرتے ہوئے کہاکہ مرکز اور پنجاب میں کچھ نہیں ہوسکتا میں وہاں بیٹھا ہوں پریس کانفرنسزیا بیانات سے کچھ نہیں ہوتا نہ ہی تبدیلی آتی ہے میدان کوئی نکلے توپتہ چلے گابلوچستان کامسئلہ صوبے کا ہے جس کا مرکز پر کوئی اثر نہیں پڑتا لوگ بیٹھ کر صرف باتوں سے معاملات چلانے یا اخباری بیانات تک محدود ہیں۔

Recent Posts

جماعت اسلامی کی جانب سے حکومت کو معاہدے پر عملدرآمد کیلئے دی گئی مدت ختم

کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…

8 hours ago

وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں کیا مصروفیات ہوں گی ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) ‎وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…

8 hours ago

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…

8 hours ago

گنڈا پورکا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا ہے، عظمٰی بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…

8 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا : آصف علی زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…

8 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…

8 hours ago