کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ بلوچستان کے معاملات کودیگرصوبوں سے نہ جوڑاجائے عمران خان مضبوط ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کا سیاسی ماحول الگ ہے یہاں کے معاملات کو دیگر صوبوں اور مرکز سے نہ جوڑا جائے وفاق میں عمران خان مضبوط ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…