کیا آپ اس تصویر میں چھتری تلاش کر سکتے ہیں؟ صرف تیز ترین آنکھوں والے افراد ہی کم وقت میں چھتری ڈھونڈ پائیں گے
آج ہم ایک اور دلچسپ تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں جن میں آپ کو چھپی ہوئی چیز تلاش کرنی ہے . اوپر موجود تصویر کو غور سے دیکھیے اور بتایئے کہ اس میں چھتری کہاں موجود ہے . تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ریسٹورینٹ میں لوگ بیٹھے ہیں اور ٹیبل پر چائے پی رہے ہیں . جبکہ عقب میں کاؤنٹر کی طرف بھی لوگ موجود ہیں . لیکن آپ نے اس تصویر میں 'چھتری' تلاش کرنی ہے، تو اس تصویر کو غور سے دیکھیں ہر طرف آنکھیں گھمائیں اور جواب بتائیں . کیا آپ تصویر میں چھتری تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں اگر نہیں تو نیچے تصویر میں جواب آپ دیکھ سکتے ہیں . . .