ہم ایک ایسی خبرلے کرآئے ہیں جس میں ایک فراڈ کرنے والا غلطی سے آرمی جوان کو کال کر بیٹھا اور پھر کیا ہوا جان کر آپ بھی ہوشیار ہو جائیں گے . پاکستان آرمی کے جوان فہد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں جوان ایک شخص سے فون پر بات چیت کر رہا تھا . جبکہ وہ شخص جوان سے اس کے اکاؤنٹ سے متعلق کچھ تفصیلات مانگیں، جس پر فوجی جوان اس شخص کو سبق سیکھا رہا ہے . دراصل مشکوک نمبرز سے عام طور پر فون کالز آتی ہیں جس میں یہ افراد آپ سے آپ کے بینک اکاؤنٹس اور دیگر اہم دستاویزات سے متعلق معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں . عموما اس فراڈ کا شکار وہی لوگ ہوتے ہیں جو کہ جنہیں زیادہ معلومات نہیں ہوتی اور وہ ان فراڈیوں کی باتوں میں آجاتے ہیں . اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فون کال کرنے والا شخص جوان سے اس کے اکاؤنٹ سے متعلق معلومات بذریعہ نمبر حاصل کرنے کی کوشش کرر ہا تھا، جس پر جوان نے بظاہر یہ تاثر دیا کہ اسے موبائل فون کو استعمال کرنا ہی نہیں آتا ہے . فوجی جوان جانتا تھا کہ اس قسم کے فراڈ سے عام افراد لا علم ہوتے ہیں اسی لیے ویڈیو کی صورت میں اس شخص سے فون پر بات کی اور فراڈ کو بے نقاب کیا . جوان کی جانب سے مسلسل فراڈ کرنے والے سے بے تکے سوالات کرنا شروع کر دیے جس سے فراڈیا بجائے بے وقوف بنانے کے جوان کے ہاتھوں خود بے وقوف بن گیا . فون کال موجود شخص نمبر بتا رہا تھا اور صفر تین سو نو بول رہا تھا، لیکن جوان اسے نو کی بجائے دو بول رہا تھا جسے سن کر فراڈیا آف بگولا ہو گیا اور جلی جلدی جلدی میں اسے یہ کہہ کر دوں رکھ دیا کہ اگر آپ نے جواب نہیں دیا تو نقصان آپ کا ہی ہوگا . فراڈیے کو یہ سبق ہمیشہ یاد رہے گا . . .
(قدرت روزنامہ)جس طرح زمانہ جدید ہو رہا ہے اسی طرح آسانیاں بھی ہو رہی ہیں لیکن ان آسانیوں کے ساتھ ساتھ کچھ نقصانات بھی ہیں .
بہت سے لوگ ان نقصانات سے دوچار بھی ہو جاتے ہیں .
متعلقہ خبریں