چاکلیٹ کھانے والے خبردار رہیں۔۔۔سائنسدانوں کا ہوشربہ انکشاف سامنے آگیا

اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)طبی ماہرین نے زیادہ چاکلیٹ کھانے والوں کےلیے خطرے کی گھنٹی بجادی، زیادہ مقدار میں چاکلیٹ کا استعمال عارضہ قلب میں مبتلا کرسکتا ہے۔امریکن بیلر کالج آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے میں میانہ روی اختیار کرنا دل اور انسانی جسم پر مثبت اثرات کا باعث بنتی ہے۔محققین کا 3 لاکھ مریضوں کے ڈیٹا
کے تجزیے کے بعد کہنا تھا کہ چاکلیٹ کا زیادہ مقدار میں استعمال وزن میں زیادتی اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کی وجہ بنتا ہے۔محققین کا مزید کہنا تھا کہ چاکلیٹ میں پائی جانے والی اس خاصیت جس میں سٹیرک ایسڈ، سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ، فلیوونائڈز اور پولی فینول ہوتے ہیں انسانی دل کو مضبوط بناتے ہیں اور انسانی جسم کو مطلوب اچھے کولیسٹرول کی سطح کو بڑھاتے ہیں۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

10 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

10 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

10 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

10 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

10 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

10 hours ago