مستونگ (قدرت روزنامہ)مستونگ میں ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک کےدرمیان خطرناک تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مستونگ کوئٹہ تفتان کے قومی شاہراہ کانک کراس کے مقام پر ایرانی ساختہ پک اپ اور مزدہ ٹرک میں تصادم کے باعث دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، آگ کے شعلے آسمان کو بلند ہورہے ہیں۔
ذرائع نےبتایا کہ ایرانی ساختہ پک اپ گاڑی ایرانی پٹرول سے لوڈ تھی۔ذرائع نے مزید بتایا کہ گاڑیوں میں آگ لگنے سے تین افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جبکہ آگ بجھانے کے لیے فائربرگیڈ طلب کیا گیا ہے۔
کراچی (قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی اور حکومت کےمعاہدے کی45 دن کی مدت مکمل ہوگئی، جماعت اسلامی…
نیویارک (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج…
لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ہم نےگنڈا پورکا سافٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) 30 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا…