ملکی صورتحال کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہاء سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پشاور(قدرت روزنامہ) ملکی صورتحال کے پیش نظر ریلوے انتظامیہ نے پشاور ، روالپنڈی ، لاہور سیکشن پر تنہاء سفر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے پشاور ڈویژن میں تمام بکنگ آفسز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے ریلوے انتظامیہ نے بغیر فیملی سفر کرنے پر پابندی گزشتہ روز سے عائد کر دی ہے بکنگ آفس میں شہریوں کو ہدایات کی جا رہی ہیں کہ پشاور سے روالپنڈی ، لاہور ، سیکشن پر سفر کے لئے صرف فیملیز کو ٹکٹ دیئے جائینگے ٹکٹ کاونٹرز پر اوپن ٹکٹ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کی ہے جس کے باعث کاروبار کے لئے جانے والے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ریلوے انتظامیہ نے یہ فیصلہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کیا ہے

Recent Posts

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی…

3 mins ago

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ…

5 mins ago

ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں بگاس پاور پلانٹس کی بجلی کی قیمت کا تعین نہ…

16 mins ago

جویریہ عباسی کی شوہر سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور نکاح کب ہوا؟ اداکارہ نے تفصیلات بتادیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ عباسی جنہوں نے حال ہی میں…

24 mins ago

اسپیکر کا خط؛ نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے…

33 mins ago

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور…

48 mins ago