مریم نواز کی دورانِ جلسہ والد سے ویڈیو کال کے چرچے

(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن مہم کیلئے پلندری میں جلسے کے دوران والد سے ویڈیو کال پر بات کی اور اسی ویڈیو کال کی ایک تصویر اپنی پروفائل پر بھی لگادی ہے۔

مریم نواز کو بھی کشمیر کی خوبصورتی نے اپنے سحر میں جکڑ لیا

والد سے ویڈیو کال اور پھر جلسے کے شرکاء کو میاں محمد نواز شریف کی ایک جھلک دکھائے جانے کے بعد عوام کے ردعمل کو بھی انہوں نے سراہا۔

انہوں نے ویڈیو کال کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ویڈیو کال پر میاں محمد نواز شریف کی صرف ایک جھلک دیکھنے پر لوگوں کا ردعمل قابلِ دید تھا۔‘

اکبر علی نامی صارف نے مریم نواز کی تصویر پر کیپشن لکھا کہ ’یہ تصویر کیسی تصویر ہے، عکس ہاتھ میں ہے اسی کا، جسکی ہوبہو خود تصویر ہے۔‘مریم نواز کو یہ کیپشن خوب بھایا، کیپشن پر پسندیدگی کا اظہار انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا۔

واضح رہے کہ مریم نواز آج کل آزاد کشمیر الیکشن 2021 کیلئے نون لیگ کی جانب سے انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔

Recent Posts

تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے حکومت…

16 mins ago

کل کا دن دراصل 9 مئی ٹو تھا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب کی سینیئرصوباٸی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کل کا دن در…

27 mins ago

وزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ…

48 mins ago

کےپی حکومت نے میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی تصویر کو جعلی قرار دے دیا

پشاور(قدرت روزنامہ) میڈیا پر جاری کردہ وزیراعلی گنڈاپور کی خیبر پختون خوا ہاؤس سے باہر…

59 mins ago

ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی ریکی اور واردات کیسے کی گئی؟ فوٹیج سامنے آگئی

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سندھ علی رضا کو کیسے شہید کیا…

1 hour ago

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی ‘سندور’ کیوں لگاتی ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینیئر اور تجربہ کار اداکارہ ریکھا اپنے شوہر مکیش اگروال کی…

1 hour ago