ایل پی جی ڈسڑی بیوٹرزایسوسی ایشن پاکستان نے کل (اتوار)کو لاہور میں کنونشن طلب کر لیا ہے جس میں 31 جولائی کو ملک گیر ہڑتال ، گوجرانوالہ کی طرف لانگ مارچ کے پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ)اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ کر دیا گیا، اوگرا نے جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت 160 پی کلو مقرر کی تھی تاہم ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے قیمت میں ایک بار پھر فی کلو 5 روپے ،گھریلو سلنڈر 50 روپے اورکمرشل سلنڈر 220 روپے مہنگا کردیاگیا . اضافے سے ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت 170 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 2000 اور کمرشل سلنڈ 7715 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے ،گلگت بلتستان میں ایل پی جی گیس190 روپے
فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے .
متعلقہ خبریں