کینیڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی 30 سے زائد عمارتیں تباہ، متعدد افراد زخمی

اونٹاریو(قدرت روزنامہ) کینیڈا میں طوفان نے تباہی مچا دی، 30 سے زائد عمارتیں تباہ ہو گئیں، سیکڑوں گھروں کو نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہو گئے . حکام کے مطابق 82 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے مرکزی صوبے اونٹاریو میں معمولات ِ زندگی درہم برہم کر دیئے، سیکڑوں گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، متاثرہ علاقوں میں حکومت نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی .

.

متعلقہ خبریں