وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد( قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق کو عہدے سے ہٹا دیا ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال جنوری میں احمد اسحاق جہانگیر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھالا تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *