نئے وزیراعلیٰ صوبے کی بہتر خدمت کریں تو ہم آخر ی دن تک انکا ساتھ دینگے، سردار یار محمد رند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کے عوام کے حقوق عزیز ہیں نئے وزیراعلیٰ اگر صوبے کی بہتر خدمت کریں گے تو ہم آخر ی دن تک انکا ساتھ دیں گے، یہ بات انہوں نے جمعہ کو بلوچستان اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہ ہم نے وزراتوں پر کوئی بات نہیں کی نئے وزیراعلیٰ سے صرف بلوچستان، یہاں کے عوام اور حقوق کی بات کی ہے اگر نئے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لئے بہتر خدمات سرانجام دیں گے اور حقوق کی آواز اٹھائیں گے ہم آخری دن تک انکا ساتھ دیں اگر انہوں نے بلوچستان کے مفادکے خلاف کام کیا تو پھر ہم میر عبدالقدوس نزنجو کی بھی اسی طرح مخالفت کریں گے جیسے جام کمال خان کی کی تھی۔

Recent Posts

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب، اہم فیصلوں کی منظوری کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس…

2 mins ago

بلوچستان ہائیکورٹ بار کے انتخابات مکمل،میرعطااللہ لانگو صدر منتخب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ نجی ٹی وی…

17 mins ago

پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی…

36 mins ago

وی پی این حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ پی ٹی اے نے فری لانسرز کو خوشخبری سنا دی

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں…

48 mins ago

بجلی کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے ؟ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لیے کمی کا امکان ہے…

53 mins ago

پنجاب حکومت نے دو ماہ کیلئے تیتر کے شکار کی اجازت دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ) محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے صوبہ بھر میں دو ماہ کیلئے تیتر کے…

57 mins ago