نو منتخب وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے روشن مستقبل کی اُمید ہیں،صادق سنجرانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے میر عبدالقدوس بزنجو کو وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور کہا کہ نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کے روشن مستقبل کی اُمید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میر عبدالقدوس بزنجو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا اہم کردار ادا کر یں گے اور ماضی میں بھی میر عبدالقدوس بزنجو کی بلوچستان کی عوام کیلئے سیاسی و سماجی خدمات قابل ستائش ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ نو منتخب وزیراعلیٰ تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو ساتھ لے کر چلیں گے اور باہمی مشاورت و ہم آہنگی سے صوبہ بلوچستان کی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago