شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے، اہم پیغام بھی جاری کر دیا

دبئی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان و مایہ نازآ ل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے . سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں شاہد آفرہدی نے کہا ہے کہ کبھی اس میدان میں کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب میچ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں .

شاہد آفریدی نے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق کپتان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے . .

متعلقہ خبریں