دبئی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے سابق کپتان و مایہ نازآ ل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان اور افغانستان کے مابین میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں شاہد آفرہدی نے کہا ہے کہ کبھی اس میدان میں کھیل کر انجوائے کرتا تھا اب میچ دیکھ کر لطف اندوز ہو رہا ہوں۔شاہد آفریدی نے اپنی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق کپتان کے ہمراہ ان کے اہل خانہ بھی موجود تھے
سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…
کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…
لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے…
نیویارک (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج ختم اور برہان…