پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے،تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کا دعویٰ

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاکہ مہنگائی کی لہر پوری دنیا میں ہے ، حکومت اس کا بھرپور مقابلہ کررہی ہے ، پاکستان دنیا کے 193 ملکوں میں سب سے سستا ملک ہے، خطے میں سب سے سستا آٹا پاکستان میں ہے ، پی ٹی آئی کی حکومت اپنی عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کررہی ہے، ڈیڑھ کروڑ گھرانوں کو کورونا وباء کے دوران اربوں روپے براہ راست دیئے گئے جس کی ماضی میں مثال نہیں ملتی، پی ٹی آئی کی حکومت غریب عوام کو کفالت ، کسان

اور صحت کارڈ فراہم کرنے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے، حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور و مرکز عام آدمی ہے، حکومت نے کفایت شعاری کی اور ماضی کی حکومتوں کی طرح کوئی اشتہاری مہم نہیں چلائی ، عوام کا پیسہ انہیں پر خرچ کیا جا رہا ہے۔

Recent Posts

قاتلہ ماں، بیٹی کی راہ کی رکاوٹ بن گئی، سرکاری دستاویز کا معاملہ الجھ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اورنگی ٹاون کی طالبہ کے شناختی کارڈ کے اجرا کا معاملہ، متاثرہ…

2 mins ago

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

19 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

49 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

60 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago