یونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کا کوئٹہ دورہ

(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کی جانب سے کوئٹہ کا دورہ کیا گیا ہے . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ونیورسٹی آف تربت کے طلباء اور فیکلٹی ممبران کے گروپ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنس اور تاریخی میر فورٹ کا دورہ کیا ہے .

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وفد نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سے بھی بات چیت کی ہے . آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے قوم کی تعمیر میں نوجوانوں بالخصوص خواتین کے کردار پر روشنی ڈالی ہے . . .

متعلقہ خبریں