غریبوں کاشاہ رخ خان کہنے پرفیروز خان بھڑک اٹھے ،مداح کوکراراجواب دیدیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کے خوبرو اداکار و سپر ماڈل فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر مداح کو کرارا جواب دیا گیا ہے جو کہ خوب وائرل ہو رہا ہے۔گزشتہ روز فیروز خان کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی جس پر اُن کے کروڑوں مداحوں کی جانب سے سیکنڈز میں لاکھوں لائیکس اور سیکڑوں تعریفی کمنٹس کیے گئے۔فیروز خان کی تصویر پر
ایک انسٹا صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا گیا کہ ’غریبوں کا شاہ رُخ خان۔‘اس کمنٹ پر فیروز خان کی جانب سے بھی جواب دیا گیا، فیروز خان نے اپنے جوابی کمنٹ میں لکھا کہ ’میں بھی غریب اور پھر بھی فیروز خان۔‘فیروز خان کی جانب سے دیئے گئے اس جوابی کمنٹ پر ہزاروں لائیکس اور سیکڑوں کمنٹس آ چکے ہیں جس میں فیروز خان کے مداح اُن کی خوب تعریفیں اور فیروز خان پر تنقید کرنے والے صارف کو کھری کھری سنا رہے ہیں۔

Recent Posts

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

8 mins ago

آئین کی حفاظت میں پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا کردار ہے، ہم خوف اور مجبوری کی سیاست نہیں کرتے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…

18 mins ago

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کا یوم تاسیس…

26 mins ago

پاکستان اور چین آزمائش کی ہر گھڑی میں مضبوط دوست ہیں، صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین…

34 mins ago

پاکستان میں سوزوکی بولان کا باب بند، منی وین کا متبادل کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں مقبولیت حاصل کرنے والی گاڑیوں میں سے ایک سوزوکی بولان…

41 mins ago

مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے انتخابات کی دنیا کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں، پاکستان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر…

49 mins ago