ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا کے ہمراہ تصاویر وائرل

(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں .

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ژالے کے ساتھ منشا پاشا بھی موجواد ہیں ان تصاویر میں دونوں اداکارائیں بہت خوش نظر آرہی ہیں . اس سے قبل ژالے سرحدی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا . خیال رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں