حبا بخاری کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

(قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ حبا بخاری کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے .

اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ ہرے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں . حبا بخاری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی . شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ لال اور اسکن رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . اس سے قبل حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی تھی . اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ سفید اور کالے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . یاد رہے کہ اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی تھی . شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ کسی سوچ میں گم تھیں . واضح رہے کہ اداکارہ حبا بخاری سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں . . .

متعلقہ خبریں