بیٹے کو کرکٹ کھیلنے سے روکتا تھا لیکن۔۔۔کرکٹر آصف علی کے والد نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی سے نہال ہو کر کیا کہا؟ جانیں
آصف علی کے والد نے بتایا کہ "پہلے میں آصف کو کرکٹ کھیلنے سے روکتا تھا لیکن بعد میں سپورٹ کرنے لگا"آصف علی کے والد محمد سرور نے اس بات پر اللہ کا شکر ادا کیا کہ ان کے بیٹے کے ہاتھوں پاکستان کو میچ پر فتح ملی . . .