پاکستان کی مسلسل تیسری فتح۔۔۔کپتان بابر اعظم نے فتح کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کوکیو ںآڑے ہاتھوں لیا ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مسلسل تیسری فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 10 سے 15 رنز افغانستان کی ٹٰم کو زیادہ دیے، پاور پلے میں اتنا اچھا نہیں کھیل سکے . تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 10 سے 15 رنز افغانستان کی ٹیم کو زیادہ دیے، آصف علی نے دونوں اننگز بڑی اچھی کھیلی، مجھے یقین تھا کہ آصف علی جب بھی میچ پھنسے گا وہ نکال کر دیں گے .

بابر اعظم نے کہا کہ جس طرح آصف علی سے امید تھی ویسا ہی کھیل انہوں نے پیش کیا، آصف علی ہٹنگ کی وجہ سے ہی جانے جاتے ہیں . . .

متعلقہ خبریں