ورلڈ کپ جاری، افغانستا ن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، سابق کپتان نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا
افغانستان کے سینئر کھلاڑی اور سابق کپتان اصغر افغان نے دوران ورلڈکپ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے . بتایا گیا ہے کہ اصغر افغان نے نمیبیا کیخلاف میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے . سابق کپتان کے اس فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے افغان کرکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اصغر افغان کے فیصلے سے دکھ ہوا، ٹورنامنٹ کے بقیہ میچز میں ان کی کمی محسوس ہو گی . . .