2023 میں کس کی حکومت بننے جا رہی ہے ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ 2023 میں پیپلز پارٹی مرکز ہی نہیں بلکہ پنجاب میں بھی حکومت بنائے گی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے نیو نیوز کے پروگرام لائیو ود نصر اللہ ملک میں انکشاف کیا کہ پنجاب اور مرکز میں عدم اعتماد لانا چاہتے تھے لیکن مسلم لیگ ن نے ساتھ نہیں دیا ۔

لائیو ود نصر اللہ ملک میں گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا بُرے حالات کے واحد ذمہ دار عمران خان ہی ہیں ،کسی نے گن پوائنٹ پر یہ ٹیم ان پر نہیں تھوپی ،عمران خان نے تمام ادارے تباہ کر کے رکھ دئیے ہیں ،انہوں نے کہا وقت دور نہیں جب پاکستان تحریک انصاف قصہ پارینہ بن جائے گی ۔

Recent Posts

نرگس فخری بالی وڈ کے کس اداکار کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نرگس فخری نے ان اداکاروں کے نام بتائے…

6 hours ago

شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال…

6 hours ago

بلاول اپنے نانا کے بنائے آئین کو دفن کررہے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

6 hours ago

‘شاید میں نے خود بھی اپنے ٹیلنٹ سے انصاف نہیں کیا، قومی کرکٹ ٹیم کا وہ پہلا کرکٹر جس نے اپنے ہی خلاف بیان دے دیا

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ شاید…

7 hours ago

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر…

7 hours ago

شاہ محمود قریشی نے بھی مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین پیش کردیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول اپنے…

7 hours ago