وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان، سعودی عرب گہرے روابط کو سود مند تذویراتی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہاں ہیں ، تجارتی تعلقات کوفروغ دینا چاہتے ہیں . ان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان اورسعودی وژن 2030 کا مقصد تجارتی روابط کا فروغ ہے ، تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری میں تعاون کو فروغ ملے گا . وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ سعودی پاکستان انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد خوش آئند رہا، دونوں ممالک کے نجی اور کارپوریٹ سیکٹر کو قریب لانے کیلئے انویسٹمنٹ فورم مواقع فراہم کرے گا . ان کا کہنا تھا کہ وژن 2030 کے تحت مختلف شعبوں میں اصلاحات متعارف کرانے پر سعودی قیادت کی کاوشیں قابل تعریف ہیں . . .
(قدرت روزنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات وقت کی کسوٹی پر ہمیشہ ثابت قدم رہےہیں .
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی جریدے کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں .
متعلقہ خبریں