میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم نے مسلسل تیسری جیت پر پاکستانی شائقین نے خوشی کا اظہار کیا ۔ پاکستان کی کامیابی پر جہاں شائقینِ کرکٹ خوش ہیں تو وہیں اُنہیں یہ بھی ڈر ہے کہ کہیں ہماری ٹیم کو کسی کی بُری نظر نہ لگ جائے۔ایسے میں معروف اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی پیغام جاری

کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں کہیں ہماری ٹیم کو بری نظر نہ لگ جائے ۔

Recent Posts

سانحہ 9 مئی ناقابل معافی جرم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سانحہ 9 مئی کو ناقابل معافی جرم قرار…

9 mins ago

علی امین گنڈاپور پر کارکنان کا دباؤ تھا کہ راولپنڈی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین اور کارکنان کی جانب سے راولپنڈی احتجاج میں…

20 mins ago

امریکی صدر کے ساتھ ملاقات انتہائی خوشگوار رہی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب…

40 mins ago

چین کے انوکھے کھلونوں میں خاص کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین میں گزشتہ کچھ عرصے سے ہر شاپنگ مال پر ایک خاص…

51 mins ago

علی امین گنڈاپور نے 5 گھنٹے پنجاب اور وفاقی انتظامیہ کا ڈٹ کا مقابلہ کیا، بیرسٹر محمد سیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ادھرمشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

57 mins ago

معاہدے پر عدم عملدرآمد: جماعت اسلامی نے ملک گیر دھرنوں کی کال دیدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے راولپنڈی معاہدہ پر عمل درآمد نہ کرنے کیخلاف…

1 hour ago